• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Energy & Power › Urdu News › اے ای ایچ آئی نے ایڈاہو نیوکلیئر پاور پلانٹ سائٹ کے لیے اتفاق رائے سے ری زون منظوری حاصل کر لی

اے ای ایچ آئی نے ایڈاہو نیوکلیئر پاور پلانٹ سائٹ کے لیے اتفاق رائے سے ری زون منظوری حاصل کر لی

Web Desk June 21, 2011     No Comment     Energy & Power, Urdu News

Asianet 45156

بوئسے، ایڈاہو، 21 جون 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

امریکہ میں مقامی سائٹ کی منظوری حاصل کرنے والا اور جاپانی سونامی کے بعد نیوکلیئر سائٹ کی منظوری حاصل کرنے والا پہلا آزاد بجلی پیدا کرنے والا ادارہ

آلٹرنیٹ انرجی ہولڈنگز انکارپوریٹڈ (او ٹی سی: AEHI؛ http://www.aehipower.com) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پایے تے کاؤنٹی، ایڈاہو میں ایک نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے مقامی ریزون کی حتمی منظوری حاصل کر لی ہے۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20100907/AQ59921LOGO)

20 جون کو پایے تے کاؤنٹی کمشنرز نے اتفاق رائے سے اس درخواست کو منظور کیا، جو ادارے کے لیے ایک تاریخی کامیابی اور جاپان کے سونامی کے نتیجے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد بین الاقوامی جوہری توانائی کی نشاۃ ثانیہ ہے۔ اے ای ایچ آئی پہلا عوامی آزاد بجلی پیدا کرنے والا ادارہ ہے جس نے امریکہ میں مقامی نیوکلیئر سائٹ کی منظوری حاصل کی ہے۔ اے ای ایچ آئی ایک جدید نیوکلیئر پاور پلانٹ کے لیے ایک مشترکہ تعمیراتی و چلانے کے اجازت نامے کے لیے یو ایس نیوکلیئر ریگولیٹری کمیشن (NRC) کے ساتھ وفاقی منظوری کے عمل میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اے ای ایچ اے کے سی ای او ڈان گلسپی نے کہا کہ “میں مشکل وقت میں ساتھ رہنے پر اپنے حصص یافتگان اور حامیوں کا شکار گزار ہوں۔ ہم نے دنیا کے سامنے ثابت کیا ہے کہ اس عمل کو اینٹی نیوکلیئر کارکنوں کی تمام تر کوششوں کے باوجود مکمل کیا جا سکتا ہے۔ اب میری نظریں وفاق کے عمل پر مرکوز ہیں، جیسا کہ امریکی حکومت کے اہم عہدیداران جیسا کہ صدر براک اوباما نے جوہری توانائی کی حمایت کی ہے۔”

آلٹرنیٹ انرجی ہولڈنگز انکارپوریٹڈ کے بارے میں (http://www.aehipower.com) — آلٹرنیٹ انرجی ہولڈنگز جدید کاربن سے آزاد توانائی کے طریقے بناتا اور مارکیٹ کرتا ہے۔ ادارہ ملک کا واحد آزاد نیوکلیئر پاور پلانٹ بنانے والا ادارہ جو جوہری توانائی سے محروم کئی ریاستوں میں نئے پاور پلانٹس بنانا چاہتا ہے؛ جن میں ایڈاہو انرجی کمپلیکس قائدانہ منصوبہ ہے۔ دیگر کاروبار میں انرجی نیوٹرل (ر)، جو گھروں اور کاروبار کی توانائی کی ضروریات کو کم کرتا ہے (http://www.energyneutralinc.com) اور گرین ورلڈ واٹر (ٹ م)، جو نیوکلیئر ری ایکٹرز کے حامل ترقی پذیر ممالک کو پینے کے قابل پانی کی پیداوار، بجلی پیدا کرنے اور دیگر موزوں ایپلی کیشنز میں مدد دیتا ہے (http://www.greenworld-h2o.com)۔

سیف ہاربر بیان: اس خبری اعلامیہ میں پیش کردہ وہ بیانات جو خالصتا تاریخی نہیں ہیں، جو آلٹرنیٹو انرجی ہولڈنگز کے ارادوں، امیدوں، آسروں، آرزوؤں،خاکوں، منصوبوں، تجویزوں یا مستقبل کی پیش بینیوں کے حوالے سے  ہوں پرائیوٹ سیکورٹیز لٹی گیشن ریفارم ایکٹ 1995ء کے تحت مستقبل کے حوالے سے بیانات میں شمار ہوتے ہیں۔ ایسے بیانات خطرات و غیر ممکنات کا سبب ہوتے ہیں جو ہمارے نتائج کو مستقبل کے حوالے سے اس طرح کے بیانات میں پیش کردہ یا ظاہر کردہ بیانات سے بالکل بدل سکتے ہیں۔ آپ کو ایس ای سی میں ہماری جمع کردہ رپورٹوں کا تفصیلی مطالعہ کرنا چاہیے۔ ہم مستقبل کے حوالے سے اس طرح کے بیانات کو اپ ڈیٹ کرنے کی کوئی ذمہ داری یا ارادہ نہیں رکھتے، الا یہ کہ قانونی طور پر اس کی ضرورت ہے۔

ذریعہ: آلٹرنیٹو انرجی ہولڈنگز انکارپوریٹڈ

رابطہ: ڈین ہملٹن، ڈائریکٹر، کارپوریٹ کمیونی کیشنز، آلٹرنیٹو انرجی ہولڈنگز انکارپوریٹڈ،

+1-208-939-9311،

dan@aehipower.com

Energy & Power Urdu News

 Previous Post

Czech Deputy Foreign Minister calls on Foreign Secretary Salman Bashir

― June 21, 2011

Next Post 

Bangladeshi and Australian High Commissioners call on National Assembly Speaker

― June 21, 2011

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

ینگ شینگ، چین، 14 جنوری 2021 / ژن ہوا۔ ایشیا نیٹ / – کرسمس 2020 اور نئے سال 2021 کے دن کے دوران ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم کو نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں “چائنا اسکرین” پر نشر کیا گیا تھا  ۔  بیورو اور کامرس اور گرین آف ینگ شینگ کاؤنٹی کے […]

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

‫سی آرآرسی “چائنا بوکسفیلف” په آسټریلیا کښې د چینی ثقافت لائبریریاني جوړوي

AsiaNet Pakistan ― January 1, 2021 | Comment Closed

سیاحت کے ساتھ کھیلوں کے گہرے انضمام کے ذریعے گوانگ ژی نے کھیلوں کی معیشت اور ثقافت کی ذبردست ترقی کو فروغ دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 30, 2020 | Comment Closed

چین کے جیلن نے برف جیسے سرد وسائل کو سرگرم صنعت میں بدل دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 29, 2020 | Comment Closed

‫فیوکنگ عظیم کامیابیوں کے 30سال کا جشن منارہاہے

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.