• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › General News › Urdu News › ریال میڈرڈ نے چین میں کلب کے موبائل مواد کے حقوق کی خصوصی تقسیم کے لیے وائزکی کے ساتھ خصوصی معاہدے پر دستخط کر دیے

ریال میڈرڈ نے چین میں کلب کے موبائل مواد کے حقوق کی خصوصی تقسیم کے لیے وائزکی کے ساتھ خصوصی معاہدے پر دستخط کر دیے

AsiaNet Pakistan July 19, 2011     No Comment     General News, Urdu News

Asianet 45533

جنیوا، 19 جولائی 2011ء/ پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

وائزکی نے آج ریال بیسویں صدی کے بہترین فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کلب فٹ بال کے ساتھ خصوصی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق وہ آنے والے سیزن 2011/2012ء میں چین میں کلب کے موبائل مواد کی خصوصی تقسیم کرے گا۔ یہ اعلان وائزکی کی نئی ابلاغی حکمت عملی کا عکاس ہے جو اب معروف برانڈز کے ساتھ کام کر رہا ہے، جو برانڈز کے موبائل مواد کے محدود حقوق کےساتھ اُن کی برانڈ قدر کو منتخب ممالک میں وائز کی کے صارفین کے ساتھ ترتیب دیتا ہے۔

معاہدے کے تحت وائزکی اور چینی شراکت دار ریال میڈرڈ کے موبائل مواد کی تقسیم اور مارکیٹنگ کے ذمہ دار ہوں گے جو چین اور چینی ریال میڈرڈ شائقین کے پھیلے ہوئے نیٹ ورک کا احاطہ کرے گا۔

وائز کی کے بانی و سی ای او کارلوس موریرا نے کہا کہ “وائزکی ریال میڈرڈ کو چین میں باضابطہ موبائل مواد کی تقسیم کے ذریعے اضافی آمدنی حاصل کرنے اور وائزکی کی عالمی شہرت یافتہ  ٹیکنالوجیوں کے استعمال کے ذریعے ریال میڈرڈ کا خصوصی موبائل مواد حاصل کرنے کا انتخاب کرنے والے ریال میڈرڈ شائقین موبائل کمیونٹی تخلیق کرنے میں میں مدد دے گا۔”

نیو میڈیا ریال میڈرڈ کے سربراہ پیدرو دوارتے نے کہا کہ “ہم وائزکی کے ساتھ شراکت داری پر خوش ہیں، جو تیزی سے ابھرتی ہوئی موبائل مارکیٹ کمیونٹی کے ذریعے چین میں کلب کی موجودگی میں اضافہ اور چین میں ہماری شہرت کو مضبوط کرے گا ۔ ہمارے متحرک لائسنسنگ ماڈل  اور اب وائزکی کی بدولت ریال میڈرڈ کے شائقین اپنے موبائلز میں دنیا کے کسی بھی حصے میں کلب کی بہترین تصاویر، وڈیوز اور خبریں دیکھ سکتے ہیں، اور اب وائزکی کی مدد سے ہم چینی مارکیٹ میں بھی داخل ہو رہے ہیں۔”

چین ریال میڈرڈ برانڈ کے لیے بڑی مارکیٹ ہے اور اب یہ کمیونٹی وائزکی کی وائز آئی ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے ریال میڈرڈ کے بہترین مواد تک رسائی رکھے گی۔

ریال میڈرڈ اور وائزکی کے اعلان کا مکمل متن یہاں دیکھا جا سکتا ہے:

http://www.presseportal.ch/go2/wisekey/Real-Madrid/contract

یہ بھی ملاحظہ کیجیے:

ذریعہ: وائزکی ایس اے

رابطہ: ایلین وین برگ

وائزکی ایس اے

eweinber@wisekey.com

+41-22-594-30-00

General News Urdu News
WISeKey SA

 Previous Post

Real Madrid Signs an Exclusive Contract with WISeKey to Exclusively Distribute Real Madrid’s Mobile Content Rights Across China

― July 19, 2011

Next Post 

Media Invitation to the World Engineers’ Convention 2011

― July 19, 2011

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نینو،30 ټائمز په ذریعہ زیفیرټیل د حل په ذریعہ د مواد فراہمی ګړندې کوې۔

بھوټان آئی ایس پی صارفین د تجربے له بہتر جوړوې او طویل مدتی اسټټریټجک شراکت سره اولسې اوریځ اړخ ته ګورې۔ لندن ، 21 جنوری ، 2021 / پی آر نیوز وائیر / – عالمی ټیلی مواصلات آپریټرز خدمت کونکې داولسې اوریځ حل فراہم کونکې ، زیفیرټیل په بھوټان کښې انټرنیټ سروس فراہم کونکې  (آئی […]

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫جیمن کئیر نے anti-SARS-CoV-2 کو بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی JMB2002 کے طبی تجربے کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نانو نے زیفیرٹیل کے حل کے ہمراہ مواد کی فراہمی کی رفتار30 گُنا بڑھادی

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

پھولو ایک پاکسنانی کسان جس کے لاکھوں پرستار ہے نے ابھی سنیک ویڈیو جائن کیا

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.