• General
  • Fund News
  • Government Institutions
  • Legal & Judicial
  • Board Meetings
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Fund News
  • Government Institutions
  • Legal & Judicial
  • Board Meetings
  • Other Language
  • Press Release
 › Technology › Urdu News › سیکون 2015ء مارچ 2015ء میں السان، کوریا میں منعقد ہوگی

سیکون 2015ء مارچ 2015ء میں السان، کوریا میں منعقد ہوگی

Web Desk November 13, 2014     No Comment     Technology, Urdu News

– ایشیا کے حفاظتی ماہرین ایک مقام پر جمع ہوں گے۔

– طبعی حفاظت سے لے کر آئی ٹی سیکورٹی تک بشمول آئی او ٹی، سرحدیں دھندلا جائیں گی۔

سیول، جنوبی کوریا، 12 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر — ایشیا میں معروف حفاظتی اداروں کی بڑی تعداد مارچ 2015ء میں سیکون 2015ء (بین الاقویم سیکورٹی نمائش و کانفرنس 2015ء۔ www.seconexpo.com) میں شرکت کے لیے کوریا کا رخ کرے گی۔

8521406746 سیکون 2015ء مارچ 2015ء میں السان، کوریا میں منعقد ہوگی

http://photos.prnasia.com/prnvar/20141112/8521406746

شریک ادارے وڈیو سیکورٹی آلات، داخلے/اخراج کنٹرول کے سسٹمز سے لے کر بایومیٹرک تصدیق کے حل تک موجودہ اور جدید سیکورٹی ٹیکنالوجیوں کی نمائش کریں گے۔ ذاتی معلوماتی حفاظت کے آلات کا بھی احاطہ کیا جائے گا، ساتھ ساتھ انسداد دہشت گردی کے آلات، اے آئی ٹریفک سیفٹی سسٹمز اور آئی او ٹی-متعلقہ حفاظتی حل شامل ہیں۔

سالانہ میلے کو ایم ایس آئی پی (وزارت سائنس، آئی سی ٹی اور مستقبل کی منصوبہ بندی)، ایم او ایس پی اے (وزارت حفاظت و عوامی انتظامیہ)، ایم او ٹی آئی ای (وزارت تجارت، صنعت و توانائی)، گیونگی-ڈو کونسل اور دیگر وفاقی اور مقامی حکومتی اداروں کا ، انتظامی اور مختلف سیمیناروں اور کانفرنسوں میں تعاون دونوں سلسلے میں سہارا حاصل ہے۔ سادہ الفاظ میں سیکون 2015ء معلومات کے تبادلے اور جدید معلومات کے صاف راستے کے لیے بہترین مقام ہے۔

روایت ساز سیکون 2015ء میں 450 سے زیادہ مقامی اور بین الاقوامی ادارے 900 بوتھوں پر شریک ہوں گے جو سماجی طور پر پھیلتی ہوئی حفاظتی مارکیٹ میں آگے بڑھنے کے مواقع تلاش کریں گے۔ حاضرین کی ممکنہ تعداد، گزشتہ چند سالوں کے نقوش کے حساب سے، 45,000 ہے۔

ساتھ ساتھ ایم او ایس پی اے کی شہری شکایتی سروس، ای-گورنمنٹ کا ڈیٹا حفاظت کا نظام اور گیونگی کی مقامی حکومت کی جانب سے معلومات و حفاظت سے متعلقہ دیگر سرگرمیاں بھی نمایاں کی جائیں گی۔

کل 10 بڑی اور چھوٹی کانفرنسیں اور سیمینار بشمول “ای-گورنمنٹ انفارمیشن سیکورٹی سلوشن میلہ 2015ء) اور “ای-ڈسکوری سمپوزیم” 3 روزہ تقریب کا اہم حصہ ہے۔ سیکون کی تاریخ میں پہلی بار، تقریبات میں سے ایک “آئی او ٹی سیکورٹی ہال آف ایکسپیرینس” کا انعقاد ہوگا تاکہ شرکاء حقیقتاً آئی او ٹی-متعلقہ سیکورٹی آلات اور ٹولز کو برت سکیں۔

سیکون 2015ء، جو نئے “حفاظتی سال” کے آغاز کی علامت ہوگی،ان تمام افراد کو مدعو کرتی ہے جو حفاظت کےہمیشہ ارتقا پذیر رہنے والے شعبے میں آگے قدم رکھنا چاہتے ہیں جہاں آئی او ٹی، ارتکاز اور سائبراسپیس سیکورٹی آگے بڑھ رہی ہیں۔

* سیکون 2015ء کے لیے قبل از وقت اندراج (http://www.seconexpo.com/2015/eng/main/main.asp)

 رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

جناب سڈنی سک
سیکون 2015ء ایگزی بیشن بیورو
ٹیلی فون:
82-2-70-5031-5309+
ای میل: secon@boannews.com
www.seconexpo.com/2015

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20141112/8521406746

The post سیکون 2015ء مارچ 2015ء میں السان، کوریا میں منعقد ہوگی appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Technology Urdu News
PakistanSECON 2015 Exhibition Bureau

 Previous Post

National Accountability Bureau files corruption reference against Shah Din Sheikh

― November 13, 2014

Next Post 

Union of Small and Medium Enterprises resolve to facilitate small and medium enterprises sector: Zulfikar Thaver

― November 13, 2014

Related Articles

Web Desk ― February 14, 2019 | Comment Closed

‫يريد القسم العربي في FXCM مقابلتك

يريد القسم العربي في FXCM مقابلتك FXCM تستضيف ملتقى دبي للتداول لندن، سيدني، جوهانسبرغ، 13 فبراير 2019 – FXCM ARABIC  وهو القسم المخصص لخدمة الشرق الأوسط والخليج قاعدة عملاء مجموعة FXCM LLC ما يعرف ب(“FXCM Group” or “FXCM”)، وهي شركة دولية رائدة في توفير خدمات الفوركس عبر الإنترنت، تداول العقود الفرقية، العملات المشفرة والخدمات ذات الصلة، تدعو عملائها […]

Web Desk ― February 13, 2019 | Comment Closed

‫ٹیکساس چکن ® کی ملٹی یونٹ ڈویلپمنٹ ڈیل کے ساتھ پاکستان تک وسعت

Web Desk ― February 13, 2019 | Comment Closed

‫ZEE5 نے بلاک بسٹر سے بھرپور فروری کے پروگراموں پر سے اٹھایا پردہ؛ اپنے بین الاقوامی ناظرین کےلئے ستاروں سے سجی اورجینلس پروگراموں کا کیا اعلان

Web Desk ― February 11, 2019 | Comment Closed

پاکستان میں یونین پے انٹرنیشنل کا این آرایس پی بینک کے ساتھ ای ایم وی ڈییٹ کارڈزجاری کرنے میں تعاون

Web Desk ― February 7, 2019 | Comment Closed

‫ZEE5 بنگلادیش، سری لنکا اور پاکستان میں سب سے آگے نکلی؛ ایک ہی وقت میں ملک کے مداحوں کا جیتا دل

Web Desk ― February 5, 2019 | Comment Closed

چین کا ژونگشن: خوابوں کے ساتھ آگے بڑھتے ہوئے دنیا کو نئے چینی سال کی مبارکباد دیتا ہے

Web Desk ― February 5, 2019 | Comment Closed

چین کا ژونگشن: خوابوں کے ساتھآگے بڑھتے ہوئے دنیا کو نئے چینی سال کی مبارکباد دیتا ہے

Web Desk ― January 27, 2019 | Comment Closed

نارتھ ویسٹرن میڈیسن اور الفردان گروپ کا الفردان میڈیکل ودھ نارتھ ویسٹرن میڈیسن شروع کرنے کا اعلان

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Calendar

February 2019
MTWTFSS
« Jan  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728 

Follow Us

The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”,

[...]
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Archives

  • General
  • Fund News
  • Government Institutions
  • Legal & Judicial
  • Board Meetings
  • Other Language
  • Press Release

Copyright © 2018 Pakistan News Wire. All Rights Reserved.

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us