• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › General News › Urdu News › صدر وحید اور سر ڈان میک کینن نے سی این آئی تعطل پر کامیابی حاصل کر لی

صدر وحید اور سر ڈان میک کینن نے سی این آئی تعطل پر کامیابی حاصل کر لی

Web Desk May 28, 2012     No Comment     General News, Urdu News

مالے، مالدیپ، 25 مئی 2012ء/پی آر نیوز وائر/–

مالدیپ میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد دولت مشترکہ کے خصوصی سفیر سر ڈان میک کینن نے کمیٹی آف نیشنل انکوائری (CNI) کو “غیر جانبدار، قابل بھروسہ اور وسیع پیمانے پر قابل قبول” قرار دیا ہے۔ سی این آئی فروری 2012ء میں مالدیپ میں قیادت کی منتقلی کے عمل کی تحقیقات کے لیے صدر وحید نے قائم کی تھی۔

صدر وحید کی دعوت پر سر ڈان نے 10 سے 15 مئی کے درمیان مالدیپ کا دورہ کیا، جس کا مقصد سی این آئی کو مستحکم کرنے میں مدد دینا اور حکومت اور حزب اختلاف کے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان تعمیری مذاکرات کو سہل بنانا تھا۔

15 مئی 2012ء کو حکومت مالدیپ سر ڈان کے ساتھ ایک معاہدے پر پہنچی تاکہ سی این آئی کے ارادوں پر بہتر توجہ مرکوز کی جا سکے، تاکہ تحقیق کی قوتوں کو مستحکم کیا جا سکے اور متفقہ معیارات کے سلسلے کےساتھ سی این آئی رکنیت کو بڑھایا جا سکے۔

سر ڈان کے ساتھ مذاکرات میں صدر وحید نے دولت مشترکہ کے ساتھ حکومت کی وابستگی کا اعادہ کیا اور اس اہم کردار کو نمایاں کیا جو سی این آئی مالدیپ میں جمہوری عمل کو سہل بنانے کے لیے ادا کرے گا۔

مالدیپ حکومت سابق صدر نشید کے استعفے کے بعد سے دولت مشترکہ کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔

سر ڈان کے ساتھ مذاکرات کے بعد صدروحید نے کہا کہ :

“ہم کمیٹی آف نیشنل انکوائری کے لیے سر ڈان میک کینن کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں اور خوش ہیں کہ دولت مشترکہ کی جانب سے تمام خدشات کو حل کر لیا جائے گا۔ حکومت بدستور دولت مشترکہ میں ایک مکمل اور متحرک کردار ادا کرنے سے وابستہ ہے اور ہماری نظریں آگے بڑھتے ہوئے اپنے دولت مشترکہ کے ساتھیوں کے ساتھ تعمیری انداز میں کام کرنے پر مرکوز ہیں۔”

ذریعہ: جمہوریہ مالدیپ

General News Urdu News
The Republic of Maldives

 Previous Post

World’s Largest Trade Show

― May 28, 2012

Next Post 

PPI Original Text (PPI-OT) – Islamabad Stock Exchange Closing Rate Summary dated 28-05-2012

― May 28, 2012

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

ینگ شینگ، چین، 14 جنوری 2021 / ژن ہوا۔ ایشیا نیٹ / – کرسمس 2020 اور نئے سال 2021 کے دن کے دوران ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم کو نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں “چائنا اسکرین” پر نشر کیا گیا تھا  ۔  بیورو اور کامرس اور گرین آف ینگ شینگ کاؤنٹی کے […]

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

‫سی آرآرسی “چائنا بوکسفیلف” په آسټریلیا کښې د چینی ثقافت لائبریریاني جوړوي

AsiaNet Pakistan ― January 1, 2021 | Comment Closed

سیاحت کے ساتھ کھیلوں کے گہرے انضمام کے ذریعے گوانگ ژی نے کھیلوں کی معیشت اور ثقافت کی ذبردست ترقی کو فروغ دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 30, 2020 | Comment Closed

چین کے جیلن نے برف جیسے سرد وسائل کو سرگرم صنعت میں بدل دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 29, 2020 | Comment Closed

‫فیوکنگ عظیم کامیابیوں کے 30سال کا جشن منارہاہے

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.