• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Entertainment › Urdu News › لائیو نیشن اور جاوا فیسٹیول لائیو نیشن انڈونیشیا جاری کریں گے

لائیو نیشن اور جاوا فیسٹیول لائیو نیشن انڈونیشیا جاری کریں گے

Web Desk November 11, 2014     No Comment     Entertainment, Urdu News

لاس اینجلس، 11 نومبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکیستان — لائیو نیشن انٹرٹینمنٹ انکارپوریٹڈ (این وائی ایس ای: LYV) اور پی ٹی جاوا فیسٹیول پروڈکشن نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک مشترکہ منصوبہ پی ٹی لائیو نیشن انڈونیشیا تشکیل دیا ہے۔

Java%20Festival%20Productions لائیو نیشن اور جاوا فیسٹیول لائیو نیشن انڈونیشیا جاری کریں گے

Java Festival Productions.

لوگو  –  http://photos.prnewswire.com/prnh/20141108/157475LOGO

جاوا فیسٹیول پروڈکشن انڈونیشیا میں میلوں کا مشہور پیش کار ہے، جس نے 2005ء میں جاوا جاز فیسٹیول سے آغاز لیا اور اس کے بعد اپنے پورٹفولیو میں سول نیشن اور راکن لینڈ شامل کیے۔ حالیہ سرخیوں میں اسٹیوی ونڈو، جیمز موریسن، تھرٹی سیکنڈز ٹو مارس اور نتالی کول جیسے شامل ہیں۔ جاوا فیسٹیول پروڈکشن کو پیٹر گونتھانے قائم کیا تھا اور اسے دیوی گونتھا اور پال ڈینکمر چلاتے ہیں۔

مائیکل راپینو، لائیو نیشن انٹرٹینمنٹ کے سی ای او اور صدر، نے کہا کہ “لائیو نیشن کو انڈونیشیا میں لانے کے لیے مجھے جاوا فیسٹیول پروڈکشن جیسے مستحکم ادارے کے ساتھ شراکت داری پر خوشی ہے۔ انڈونیشیا میں تیزی سے ہونے والی ترقی کے ساتھ ہمارے عالمی قدموں میں اضافے کے طور پر یہ ایک اہم مارکیٹ ہے۔”

لائیو نیشن کے صدر برائے بین الاقوامی و ابھرتی ہوئی مارکیٹیں ایلن رج وےنے کہا کہ “250 ملین سے زیادہ آبادی اور ایشیا میں سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے درمیانے طبقے کے ساتھ انڈونیشیا ایسا ملک ہے جہاں –ابتدائی طور پر جکارتہ میں- لیکن اس کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں بھی، براہ راست موسیقی کی مارکیٹ کے بڑھنے کے زبردست مواقع نظر آ رہے ہیں ۔

پیٹر گونتھا نے کہا کہ “جکارتہ اور بقیہ انڈونیشیا میں براہ راست تفریح کی بڑھتی ہوئی طلب موجود ہے۔ ہماری نظریں لائیو نیشن کی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے پر مرکوز ہیں تاکہ بین الاقوامی و علاقائی فنکاروں کی محفلوں اور ممکنہ نئے میلوں کے ذریے اس طلب کو پورا کیا جا سکے۔”

لائیو نیشن انٹرٹینمنٹ کے بارے میں

لائیو نیشن انٹرٹینمنٹ (این وائی ایس ای: LYV) دنیا کا معروف براہ راست تفریح ادارہ ہے جو عالمی مارکیٹ کے رہنماؤں: ٹکٹ ماسٹر، لائیو نیشن کنسرٹس، لائیو نیشن میڈیا اینڈ اسپانسرشپ اور آرٹسٹ نیشن مینجمنٹ پر مشتمل ہے۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے، www.livenationentertainment.com۔

 ہمیں فالو کیجیے @twitter.com/LiveNationInc

The post لائیو نیشن اور جاوا فیسٹیول لائیو نیشن انڈونیشیا جاری کریں گے appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Entertainment Urdu News
Inc.Live Nation EntertainmentPakistan

 Previous Post

Information Technology is a key to business growth in today’s high tech world: Ijaz A Mumtaz

― November 10, 2014

Next Post 

Live Nation and Java Festival Productions To Launch Live Nation Indonesia

― November 11, 2014

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نینو،30 ټائمز په ذریعہ زیفیرټیل د حل په ذریعہ د مواد فراہمی ګړندې کوې۔

بھوټان آئی ایس پی صارفین د تجربے له بہتر جوړوې او طویل مدتی اسټټریټجک شراکت سره اولسې اوریځ اړخ ته ګورې۔ لندن ، 21 جنوری ، 2021 / پی آر نیوز وائیر / – عالمی ټیلی مواصلات آپریټرز خدمت کونکې داولسې اوریځ حل فراہم کونکې ، زیفیرټیل په بھوټان کښې انټرنیټ سروس فراہم کونکې  (آئی […]

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫جیمن کئیر نے anti-SARS-CoV-2 کو بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی JMB2002 کے طبی تجربے کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نانو نے زیفیرٹیل کے حل کے ہمراہ مواد کی فراہمی کی رفتار30 گُنا بڑھادی

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

پھولو ایک پاکسنانی کسان جس کے لاکھوں پرستار ہے نے ابھی سنیک ویڈیو جائن کیا

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.