• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Press Release › Urdu News › نخیل مال سوق المعارفہ نے ڈی پی ورلڈ کے ساتھ شراکت داری سے تھوک فروش کاروبارکےخلا کو پُر کردیا

نخیل مال سوق المعارفہ نے ڈی پی ورلڈ کے ساتھ شراکت داری سے تھوک فروش کاروبارکےخلا کو پُر کردیا

Web Desk February 19, 2021     Comment Closed     Press Release, Urdu News

نخیل مال اور ڈی پی ورلڈ علاقائی تجارت کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور تنوع پیدا کرنے  کے لیے حکمت عملی پر مبنی تعاون کو فروغ دے رہے  ہیں

تاجروںکے لیے کثیرپُر کشش خصوصیات میں 100%بیرون ملک ملکیت اور صارفین تک براہ راست رسائی شامل ہے۔

اپریل 2021 میں شروع  ہونے والی،نئی خوردہکاروبارکی مارکیٹ تھوکفروشی کی سطح پر ارزاں لاگت  پر ایس ایم ایزکے کاروبار میں مدد فراہم کرے گی۔

دبئی،متحدہ عرب امارات،18 فروری،2021/ پی آر نیوز وائر/–ماسٹر ڈویلپرنخیل کے خوردہ بازو نخیل مالز،نے ڈی پی ورلڈ کے ساتھ شراکت داریمیں سوق المعارفہ کا افتتاح کردیاہے ،جو بہترین تجارتی معاملات میں مددگاراورعالمی سطح پر ایک جگہ سے دوسری جگہ  تک رسد پہنچانے میں سہولیات فراہم کرتاہے۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_zlrm0yhi/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

سوق المعارفہ دیرہجزائرکے بہترین مقام پر واقع ہےاور سمندر کے ساتھ 1.9 کلو میٹرتک پھیلی ہوئی، مینہ راشد،مینہ الحمریہ اور دیرہ  وارفیج کے انتہائی نزدیکہے،اور 2500 دکانوں اور بنگلوں تک بلاواسطہ درآمداور فراہمی کی استعدادرکھتاہے۔اپریل 2021 میں افتتاح کے لئے تیار،یہ طاقتورخوردہ اور تجارتی مرکز  سال کے 365دن اور ہفتے کے سات دن مصروف عمل رہےگا۔یو اے ای کے شہریوں،باشندوں اور سیاحوں کو ایک متنوع،اور بڑے  پیمانے کےکاروباری مقام کا دورہ کرنے اور لطف اندوز ہونےکے لیے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

دیرہکے مقام پر مرکزیت کی حامل ایک ون-اسٹاپ-شاپ،دبئی کا قدیم ترین اور بہتروایتی تجارتی مرکز،سوق المعارفہ تاجروں کو ترقی کے سستے مواقع متعدد  مراعات کی پیش کش کے  ذریعےفراہم کرتاہے جن میں  100%بیرون ملک ملکیت،سرمایے اور فائدے کو اپنے وطن بھیجنے کی سہولت،کرنسی کی بلا روک ٹوک ترسیل ،آسان نقل وحمل اور معاون سہولیات جیسے کہ گودام،دفتری جگہ،شوروم،معاون خوردہ اور ایف اینڈ بی سہولیات ،سب کچھ نہایت خفیف کاغذی کارروائی کے ساتھ شامل ہیں۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_dom1otzi/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

دبئی جو کہ پہلے ہی دوبارہ برآمدات میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے،اور مختلف ممالک بشمول جی سی سی کے ممالک،افریقہ،عراق اور یمن کو سہولیات فراہم کررہاہے۔سوق المعارفہ اندرون ملک  سرمایہ کاری کا در کھولنے اور اردگرد کے ممالک سے تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کررہاہے ۔

نخیل کے چیف ہاسپٹالٹی اینڈ ایسٹس آفیسر عمر خُوری کا کہناتھا،” دبئی اپنی بندرگاہ کے ذریعے اشیاکی عالمی سطح پر نقل وحمل میں امتیازی حیثیت رکھتاہے،لیکن ہم نے ایس ایم ای تاجروں کے لیے تھوک کی  سطح پر ایک نیا موقع متعارف کرایاہے۔سوق المعارفہ اس خلا کو پوراکرےگا اور ایک طاقتور مرکزی تجارت کا تجربہ  اور معاشی سرگرمیوں کا ایک نیا سیل رواں فراہم کرے گا۔نخیل مالز کی ڈی پی ورلڈکے ساتھ شراکت داری  دبئی میں خوردہ فروشی  کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے ہماری طویل جدوجہد کو مزید پختگی فراہم کرےگا۔”

دبئی ٹریڈ ورلڈ کے چیف آپریٹنگ آفسر محمود البستاکی کا کہناتھا”سوق المعارفہ کا آغاز دبئی میں تھوک فروش تجارت کی استعداد کو مزید بڑھائے گا۔دبئی کے ایک سرکردہ ریٹیل ڈیولپر نخیل مالز کے ساتھ شراکت کرکے،ہم عالمی سطح پر رسد کے سلسلے کے لیے سہولیات کی فراہمی اور خطے میں مال برداری  کی نقل حرکت کو بڑھانے کے اپنے عزم کی تجدید کر تے   ہیں۔  مزیدبرآں ،ہم امید کرتےہیں کہ یہ منصوبہ حال ہی میں ہمارے جاری کردہ این اے یو ایپلیکیشن سے استفادہ کرسکے گا جو داؤ (Dhow)کے مالکان کو تاجروں کےساتھ رابطے میں رکھتاہےجو انھیں جستجو،کاروباری معاملات طے کرنے  اور جہاز کی کھیپ مخصوص کروانے  مددفراہم کرتاہے،اور  مینہ راشد،مینہ الحمریہ اور دیرہ  وارفیج کے شاندار مقامات کو استعمال میں لانے میں مدد  فراہم کرتاہےجن کا انتطام ڈی پی ورلڈ کرتاہے۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_hpe3l286/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

دیرہ جزائر، جو نخیل کا نیا 15.3  مربع  کلو میٹر  مخلوط مستعمل ساحلی شہر ہے،امارات کے قدیم اور روایتی  تجارتی مرکز کو ایک عالمی معیار کے رہائش،سیاحتی ،خوردہ  تجارت اور آرام  کرنے کے مقام میں تبدیل  کرنے کے لئے تیار ہے۔اس  ترقیات نے دبئی کے ساحلی علاقے میں 40 کلومیٹر  رقبے  بشمول  21 کلو میٹر ساحل سے متصل  رقبے کااضافہ کیا ہے۔

سوق المعارفہ گزشتہ پانچ مہینوں میں نخیل مالز اور ڈی پی ورلڈ کے درمیان  مشتہرکی جانے والی دوسری شراکت ہے۔پہلی،dragonmart.aeستمبر 2020 میں شروع کی گئی تھی۔

مزید معلومات کےلیے ،برائے مہربانی http://www.soukalmarfa.ae. پر جائیے۔

فیس بک :https://facebook.com/soukalmarfa/

انسٹاگرام :https://www.instagram.com/soukalmarfa/

نخیل مالز کے بارے میں (www.nakheel.com)https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/1_q6gi6ma8/def_height/400/def_width/400/version/100011/type/1

نخیل مالز عالمی معیار کے  مختلف خوردہتجربات کے  وسیع سلسلے کا حامل ہے اور پورے دبئی میں مثالیطرززندگی،خریداری ،کھانے اور تفریحی مقامات کا مجموعہ رکھتی  ہے۔اس کا مضبوط ورثہ اس کے زبردست مقام کو بنانے میں اہم قوت ہے،اس کا مجموعی رقبہ 1.4ملین مربع میٹر تک پھیلاہواہے۔نخیل مالز کے 14 منصوبے اور 5000خوردہ فروش مل کر ہر سال 90ملین صارفین کی طرز زندگی کو سنوارتے ہیں۔

نخیل کا ایوارڈ یافتہ، دی پام جمیرہ ،ایک عالمی شہرت یافتہ سنگ میل اور یو اے ایکی  بلند حوصلہ اور تخلیقی صلاحیتوں  کا ثبوت،نخیل مال گولڈن مائل گیلیریا میں موجود ہے۔دی پوائنٹی،جہاں دنیا کا سب سے بڑا فوارہ موجودہے،دی پام فاوٗنڈیشن،کلب ویسٹامیر،پام ویسٹ بیچ،دی پام مونوریل،شہریوں،سیاحوں اور سوق المعارفہ کے لیے ایک جیسی اعلی طرززندگی کے تجربے کی  خوشی فراہم کرتاہے۔

نخیل مالز کی وسیع کارکردگی اس کی تخلیقی مزاج کا ایک ثبوت ہے جو لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔اس میں  نمایاں بڑے شاپنگ کے مراکز شامل ہیں جیسے کہ ابن بطوطہ مال،ڈریگن مارٹ(جس نے حال ہی ڈی پی ورلڈ کے ساتھ اشتراک میں اپنا ای-کامرس پلیٹ فارم متعارف کرایا( اور نخیل کی چھ شہری آبادیوں میں کئی پویلین قائم کیے۔آئندہ منصوبوں میں دی پام پر دی ویو،سوک ورسان،الخلیل ایونیو اور دی سرکس مال شامل ہیں۔

نخیل مالز سرکردہ ماسٹر ڈیولپر نخیل کی خوردہ شاخ ہے اور عمدہ کھانوں کے  لئے اس کے مراکز کی خصوصی فرنچائز دیپاچیکا اور فوڈ ڈسٹرکٹ ہیں۔

ڈی پی ورلڈ کے بارے میں

ہم دنیا بھر میں رسد کی  ایک مقام سے دوسرے مقام تک ترسیل کے ایک سرکردہ  سہولت کار ہیں ،اور پوری دنیا بھر میں تجارت کی سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔ہماری مصنوعات کی مکمل ترتیب اور سہولیات  باہم جڑے ترسیل کے سلسلے کے ہر رخ پر موجودہے۔آبی گزرگاہوں اور زمینی راستوں سے سمندری سہولیات اور صنعتی پارک کے ساتھ ساتھ اس میں صارفین کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی سہولیات شامل ہیں۔

ہم یہ سہولیات چھ براعظموں کے 61 ممالک میں 136 کاروباری مراکز کے ایک باہم جڑے عالمی نیٹ ورک کے ذریعے فراہم کرتے ہیں،اور بڑے کاروباری اور متوسط مارکیٹ میں اپنی شاندار موجودگیرکھتے ہیں۔ہم جہاں بھی کام کرتے ہیں،اپنی سرگرمیوں میں استحکام اور ذمہ دار کارباری شہریت کو باہم جوڑتے ہیں،اور جہاں ہم رہائش پذیر ہوتے ہیں اور کام کرتےہیں وہاں کی معیشیت اور معاشرت میں اپنا مثبت کردار اداکرنے کی جدوجہد کرتے ہیں۔

ہماری پرعزم ،متنوع اور پیشہ ورانہ ٹیم کے 137ممالک کے 53,360ملازمین  ،صارفین اور شراکت داروں کے ساتھ ہمارے عزم کے مطابق زبردست اور اعلی اقدار کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ یہ کام ہم حکومتوں ،ترسیل کنندگان،تاجران اور عالمی رسد کے ذمہ داران کے ساتھ باہمی فائد مند تعلقات اور باہمی اعتماد اور طویل المدتی شراکت کے ذریعے کرتے ہیں۔

ہم آگے کا سوچتے ہیں،تبدیلی کو محسوس کرتے ہیں اور صنعت میں اعلی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی  استعمال کرکے  عالمی تجارت اور بہترین ،کارآمد اور تخلیقی سہولیات کے بارے میں اپنا نقطہ نظر مزید واضح کرتے ہیں،اس کے ساتھ معیشیت،معاشرت اور دنیا پر ایک مثبت اور مستحکم اثر چھوڑتے ہیں۔

تصویر :https://mma.prnewswire.com/media/1440761/Souk_Al_Marfa_aerial_shot.jpg

تصویر :https://mma.prnewswire.com/media/1440764/Souk_Al_Marfa_interior.jpg

تصویر:https://mma.prnewswire.com/media/1440762/Souk_Al_Marfa_exterior.jpg

تصویر:https://mma.prnewswire.com/media/1440763/Souk_Al_Marfa_exterior2.jpg

NakheelMalls@havasprme.com

Press Release Urdu News
Pakistan

 Previous Post

ECP takes notice of incident of killing of two persons in Daska by election

― February 19, 2021

Next Post 

7th Session of Commerce Secretaries level talks b/w Pakistan Sri Lanka virtually held in Islamabad

― February 20, 2021

Related Articles

Web Desk ― March 5, 2021 | Comment Closed

Informa Markets Drives Economic Recovery with Safe and Successful Return to the Show Floor

Informa Markets makes a customer-driven return to live events, driving economic recovery, connection and innovation through a collaborative and foundational approach to safety ORLANDO, Fla., March 04, 2021 (GLOBE NEWSWIRE) — As industries and economies around the world look for opportunities to rebuild business in the wake of the COVID-19 pandemic, Informa Markets, a global […]

Web Desk ― March 5, 2021 | Comment Closed

Appellate Court Hands Momentous Victory to TriMax Over Wickfire

Web Desk ― March 4, 2021 | Comment Closed

Bombardier Provides 2025 Financial Targets and Highlights Progress on Key Earnings Growth and Cash Generation Drivers at Virtual Investor Day

Web Desk ― March 4, 2021 | Comment Closed

Hatch celebrates 65th anniversary with release of new campaign, “Positive change: leadership for a better world”

Web Desk ― March 3, 2021 | Comment Closed

Guggenheim Investments Ranked as Barron’s Best Taxable Fixed-Income Fund Family

Web Desk ― March 3, 2021 | Comment Closed

Bombardier and Aston Martin Announce Intent to Collaborate and Create the Ultimate Convergence of Performance and Style

Web Desk ― March 3, 2021 | Comment Closed

AERION, NETJETS AND FLIGHTSAFETY INTERNATIONAL TO EXPLORE FUTURE GLOBAL MOBILITY SOLUTIONS

Web Desk ― March 3, 2021 | Comment Closed

Nyxoah announces the publication of first positive clinical data in an OSA patient suffering from Complete Concentric Collapse (CCC)

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

March 2021
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031 
« Feb    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.