• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Technology › Urdu News › ٹیلیئرٹی نے براڈکاسٹ ایشیا 2011ء میں 32 چینل ایس ڈی، موبائل اور ویب ٹی وی انکوڈنگ سسٹم ایس ای ایس 3200 متعارف کروا دیا

ٹیلیئرٹی نے براڈکاسٹ ایشیا 2011ء میں 32 چینل ایس ڈی، موبائل اور ویب ٹی وی انکوڈنگ سسٹم ایس ای ایس 3200 متعارف کروا دیا

Web Desk June 20, 2011     No Comment     Technology, Urdu News

AsiaNet 45129

سنگاپور، 20 جون، 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

دنیا کو ٹھوس ترین وڈیو پلیٹ فارم موثر ملٹی چینل انکوڈنگ کی عالمی ضرورت کو پورا کرے گا

انکوڈنگ ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما ادارہ ٹیلیئرٹی انکارپوریٹڈ 16 ویں سالانہ براڈکاسٹ ایشیا 2011ء نمائش اور کانفرنس کے موقع پر 32 وڈیو چینلوں اور 128 آڈیو چينلوں کو ایک ماڈیولر ڈھانچے میں جوڑنے والے انتہائی مختصر ٹیلیئرٹی SES3200 وڈیو انکوڈنگ سسٹم کی نمائش کرے گا، یہ نمائش 21 سے 24 جون کو سن ٹیک سنگاپور میں منعقد ہورہی ہے۔ ٹیلیئرٹی یو ایس اے پویلین اسٹینڈ نمبر 4Q2-07 پر موجود ہوگا۔

ٹیلیئرٹی کے صدر رچ ڈکسن نے کہا کہ “وڈیو تقسیم کرنے والے ادارے بدستور ایسے آلے کی تلاش میں ہیں جو انہیں جدید کم بٹ ریٹ کی انکوڈنگ صلاحیت دے سکے اور چینل کاؤنٹ، چینل ٹائپ اور مستقبل کے ٹیکنالوجی اپ گریڈز کے ساتھ چل سکے، ملٹی پل انکوڈنگ فارمیٹس کا عام طور پر مطلب ملٹی پل انکوڈر باکسز اور آلے پر بہت زیادہ سرمایہ کاری ہوتا ہے۔ ہمارا نیا ایس ای ایس 3200 اس ضرورت کو ختم کرتے ہوئے نئی معمولی قیمت اور مستقبل کے لیے کم خرچ ملکیت پیش کرتا ہے۔”

نیا ایس ای ایس 3200 انکوڈر، جو ٹیلیئرٹی کے ملکیتی ٹیلیئرٹی -1 ٹ م اسکیل ایبل وڈیو پروسیسنگ آرکی ٹیکچر پر مشتمل ہے، اور ایک مکمل خوددار، اسکیل ایبل اسمال-فٹ پرنٹ اور “ہیڈ-اینڈ سسٹم ان کے بکس” کے حامل ہیں۔ صنعت کے معیار اے ٹی سی اے ڈھانچے کی بنیاد پر مکمل فیبرک سوئچنگ کے ساتھ بنایا گیا یہ نیا نظام علیحدہ کیبلز، سوئچز، راؤٹرز اور ملٹی پلیکسرز کی ضرورت کو ختم کرتا ہے۔

انوکھا ڈیزائن اس انکوڈر کو صنعت کا کثیف ترین اور سب سے سستا انکوڈر بناتا ہے اور ساتھ ساتھ صنعت میں اعلی ترین معیارکی وڈیو کمپریشن فراہم کر رہا ہے۔

سورس ایس ڈی یا ایچ ڈی (1080i یا 1080 پی) کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔ ماڈیولز جلد ایس ڈی آئی، اے ایس آئی، کمپوزٹ اور آئی پی اِن پٹ فارمیٹس میں دستیاب ہوں گے۔

آپشنل ٹرانس کوڈنگ بھی دستیاب ہے، جو جدید وڈیو انکوڈنگز جیسے H.264/AVC (MPEG-4) اور اے وی ایس کو فوری ٹرانسکوڈنگ کے لیے ملٹی پروگرام ٹرانسپورٹ اسٹریمز (MPTS) کو اے ایس آئی اور گگ-ای کنکشنز پر ان پٹس کے طور پر استعمال کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

ہر انکوڈر چار آڈیو چینل فی وڈیو چینل کے ساتھ ماڈیول چار وڈیو چینلوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ آؤٹ پٹ ماڈیولز تمام انکوڈڈ چینلوں کو ایک ملٹی-پروگرام ٹرانسپورٹ اسٹریم میں یکجا کرتا ہے۔ بلٹ-پروف آن-ایئر ریڈ ایبلٹی کے لیے ریڈنڈنسی کنفیگوریشن کو کم از کم 7+1 سے 31+1 کنفیگوریشن تک اور مکمل ڈیوئل ریڈنڈنسی کو بھی مقرر کیا جاسکتا ہے۔

اضافی آپشنز میں فریم کنٹرولر کارڈز اور پاور سپلائی یماڈیولز شامل ہیں۔ اپ گریڈز مکمل ڈھانچے سے لے کر آسان ہیں اور تمام کارڈز ہاٹ-سویپ ایبل ہیں، اور فرنٹ لوڈڈ کارڈ اسمبلیز کے ساتھ ہیں۔

ایس ای ایس 3200 آرڈر کے لیے اب دستیاب ہے۔ اضافی تفصیلات کے لیے http://www.telairity.com ملاحظہ کیجیے۔

ذریعہ:ٹیلیئرٹی

رابطہ: ایجنسی رابطہ: اسکپ فیرڈربر از اسکپ فیرڈربر اینڈ ایسوسی ایٹس،

+1-425-315-1724، – امریکہ

skip.ferderber@skipf1.com؛ یا

ٹیلیئرٹی رابطہ: ہارلان میک گھان از ٹیلیئرٹی،

+1-408-764-0270 x518، – امریکہ،

harlan@telairity.com

Technology Urdu News
Telairity

 Previous Post

Atlas Fund of Funds Weekly Report on Details of own Certificates Repurchased for the Period: June 13, 2011 to June 17, 2011

― June 20, 2011

Next Post 

Telairity Introduces SES3200 32-Channel SD, Mobile, and WebTV Video Encoding System at Broadcast Asia 2011

― June 20, 2011

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نینو،30 ټائمز په ذریعہ زیفیرټیل د حل په ذریعہ د مواد فراہمی ګړندې کوې۔

بھوټان آئی ایس پی صارفین د تجربے له بہتر جوړوې او طویل مدتی اسټټریټجک شراکت سره اولسې اوریځ اړخ ته ګورې۔ لندن ، 21 جنوری ، 2021 / پی آر نیوز وائیر / – عالمی ټیلی مواصلات آپریټرز خدمت کونکې داولسې اوریځ حل فراہم کونکې ، زیفیرټیل په بھوټان کښې انټرنیټ سروس فراہم کونکې  (آئی […]

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫جیمن کئیر نے anti-SARS-CoV-2 کو بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی JMB2002 کے طبی تجربے کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

‫نانو نے زیفیرٹیل کے حل کے ہمراہ مواد کی فراہمی کی رفتار30 گُنا بڑھادی

AsiaNet Pakistan ― January 21, 2021 | Comment Closed

پھولو ایک پاکسنانی کسان جس کے لاکھوں پرستار ہے نے ابھی سنیک ویڈیو جائن کیا

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.