• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Entertainment › Urdu News › ڈیو آڈے اپنے 100 ویں نمبر ایک ہٹ ریکارڈ کے ذریعے بل بورڈ چارٹس میں سرفہرست

ڈیو آڈے اپنے 100 ویں نمبر ایک ہٹ ریکارڈ کے ذریعے بل بورڈ چارٹس میں سرفہرست

Web Desk November 11, 2014     No Comment     Entertainment, Urdu News

ہالی ووڈ، کیلیفورنیا، 11 نومبر 2014ء/پی آرنیوزوائر — یہ زندگی کو جاری رکھنے والے کام کے پہلے عروج کا نمائندہ ہے۔ تین میں سے چار نمبر1 حاصل کرنا ایسی کامیابی ہے جو ایک پروڈیوسر/ری مکسر کو دوسروں سے جدا کرتی ہے۔ اس لیے بل بورڈ چارٹس پر 100 نمبر 1 ہٹس تک پہنچنے والے ڈی جے، پروڈیوسر اور ری میکس ٹیسٹ میکر ڈیوڈ آڈے (آڈے) کی اہمیت  کو سمجھا ہی نہیں جا سکتا۔

Dave%20Aude%20tops%20Billboard%20charts ڈیو آڈے اپنے 100 ویں نمبر ایک ہٹ ریکارڈ کے ذریعے  بل بورڈ چارٹس میں سرفہرست

Dave Aude tops Billboard charts with his 100th #1 Hit Record.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20141110/157696

ڈیو نے میڈونا، بیونسے، کیٹی پیری، ریہانا اور یو2 سمیت دیگر پلاٹینم-سیلنگ فنکاروں کے ریکارڈز پیش اور ری مکس کیے ہیں۔

ڈیو کا 100 واں چارٹ پر سرفہرست آنے والا گانا “اینجل” ہے، جو یوکو اونو کے لیے تخلیق کیا گیا ری مکس ہے۔ ڈیو اور یوکو طویل تعلقات کار رکھتے ہیں اور صرف یوکو کے لیے وہ نو نمبر 1 ری مکس کر چکے ہیں۔ ان کے پسندیدہ گلوکار جان لینن ہے اور یہ ڈیو کے لیے فخر کی بات ہے کہ وہ جون سے لگاؤ رکھنے والی کے لیے اتنے ہٹس تیار کرسکے۔ راب اسٹیونز، جنہوں نے اونوں کے ساتھ ان کے رقص کا مواد ایگزیکٹو پروڈیوس کیا ہے، کہتے ہیں کہ “ڈیو اونو کے ہٹ گانوں کے لیے بہت ضروری، انتہائی حساس اور ماہر شریک بن چکے ہیں۔”

سلینا گومیز نے اپنے موسیقی کیریئر کی کامیابی کا سہرا ڈیو کے سر باندھا۔ کہتی ہیں کہ “‘نیچر’ کا ری مکس تیار ہونے کے بعد میں ان کی صلاحیت کی شیدائی ہوگئی کہ وہ میرے کسی بھی گانے کو بہتر بنا سکتے ہیں۔”

ان کے یادگار ترین ہٹ گانوں میں سے ایک اسٹنگ کے لیے تیار کردہ “سینڈ یور لو” کا ری مکس ہے، جسے اسٹنگ نے اپنے البم “سیکرڈ لو” میں حتمی گانے کی حیثیت سے شامل کیا۔

اس سوال پر کہ انہوں نے کس طرح اتنے ہٹ گانے بنائے، ڈیو نے کہا کہ “کلید گانے کی اصل حالت کو برقرار رکھنا ہے۔ یہ گانا میرا نہیں بلکہ گلوکار کے لیے ہے۔”

ڈیو نے اپنا نواں نمبر 1 اپنے پسندیدہ ترین گلوکار کے ساتھ حاصل کیا، ایریزر کے اینڈی بیل۔ اینڈی کہتے ہیں کہ “ڈیو آڈے اپنے فن کے استاد ہیں، اوران کے ساتھ مل کر یہ جادوئی چیزیں تیار کرنا میرے لیے بہت خوش کن امر ہے۔”

موجودہ ری مکس کام کے علاوہ ڈیو مالیا کے ساتھ اسٹوڈیو میں ہیں جن کا کہنا ہے کہ “ڈیو ایک بے مثال قابل فرد ہیں، لاکھوں میں ایک۔”

ڈیو گریمی کے لیے نامزد ہوچکے ہیں، وہ لاس اینجلس ریکارڈنگ اسکول کے  مشاورتی بورڈ میں بیٹھتے ہیں اور ویوز ڈاٹ کام پلگ انز کے برانڈ سفیر ہیں۔ ڈیو نئی موسیقی سروس شیئر دی مکس ایل ایل سی کے شریک-بانی ہیں، جو 2015ء کی بہار میں جاری ہورہی ہے۔

ڈیو اوڈاشیئس ریکارڈز چلاتے ہیں، جسے 2006ء میں قائم کیا گیا۔ اوڈاشیئس 2013ء کے اختتام پر بل بورڈ میں نمبر ایک آزاد ڈانس لیبل تھا۔

ڈیو اور ان کی اہلیہ، گریچن، 2015ء کے اوائل میں اپنی تیسری اولاد کے منتظر ہیں۔

http://www.daveaude.com/epk/

https://www.facebook.com/DaveAudeMusic

Tweets by daveaude

 انتظامی سوالات کے لیے:

جونی فورسٹر
4 ساؤنڈ
Jonnie@4SoundLA.com
www.4soundla.com

 رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:
ایم وی اے انٹرٹینمنٹ گروپ
info@mvaentertainment.com
www.mvaentertainment.com

The post ڈیو آڈے اپنے 100 ویں نمبر ایک ہٹ ریکارڈ کے ذریعے بل بورڈ چارٹس میں سرفہرست appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Entertainment Urdu News
Dave AudePakistan

 Previous Post

Dave Aude tops Billboard charts with his 100th #1 Hit Record

― November 11, 2014

Next Post 

Enterprise Expands into Scandinavia with Greyfell Nordic Partnership

― November 12, 2014

Related Articles

AsiaNet Pakistan ― January 14, 2021 | Comment Closed

ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم ٹائمز اسکوائر، نیو یارک، یو ایس اے میں نشر

ینگ شینگ، چین، 14 جنوری 2021 / ژن ہوا۔ ایشیا نیٹ / – کرسمس 2020 اور نئے سال 2021 کے دن کے دوران ینگ شینگ اناج اور تیل کی مہم کو نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر میں “چائنا اسکرین” پر نشر کیا گیا تھا  ۔  بیورو اور کامرس اور گرین آف ینگ شینگ کاؤنٹی کے […]

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

‫ٹی سی ایل کی جانب سے سی ای ایس 2021 کے موقع پر مختلف کیٹیگریز میں نئی مصنوعات کی رونمائی- ٹی وی ،آڈیو،موبائل اور جدید گھریلو مصنوعات

AsiaNet Pakistan ― January 13, 2021 | Comment Closed

سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

سی آر آر سی نے آسٹریلیا میں چینی ثقافتی لائبریریاں قائم کردیں

AsiaNet Pakistan ― January 12, 2021 | Comment Closed

‫سی آرآرسی “چائنا بوکسفیلف” په آسټریلیا کښې د چینی ثقافت لائبریریاني جوړوي

AsiaNet Pakistan ― January 1, 2021 | Comment Closed

سیاحت کے ساتھ کھیلوں کے گہرے انضمام کے ذریعے گوانگ ژی نے کھیلوں کی معیشت اور ثقافت کی ذبردست ترقی کو فروغ دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 30, 2020 | Comment Closed

چین کے جیلن نے برف جیسے سرد وسائل کو سرگرم صنعت میں بدل دیا ہے

AsiaNet Pakistan ― December 29, 2020 | Comment Closed

‫فیوکنگ عظیم کامیابیوں کے 30سال کا جشن منارہاہے

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

January 2021
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Dec    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.