• General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us
Pakistan Newswire
Menu
  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
 › Technology › Urdu News › ہائی سینس اگلے دس سالوں میں اسمارٹ ٹیکنالوجی اختیار کر لے گا

ہائی سینس اگلے دس سالوں میں اسمارٹ ٹیکنالوجی اختیار کر لے گا

Web Desk May 17, 2011     No Comment     Technology, Urdu News

AsiaNet 44630

بیجنگ، 17 مئی 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/

15 مئی کو ہائی سینس کروپ نے ادارے کی تجارتی حکمت عملی کے حوالے سے بیجنگ میں پریس کانفرنس منعقد کی اور اعلان کیا کہ ادارہ اسمارٹ ٹیکنالوجی کے عہد میں داخل ہوتے ہوئے مکمل ترقی کے مکمل نئے سلسلوں کا تعاقب کرے گا۔

(تصویر: http://www.prnasia.com/sa/2011/05/16/20110516258824.jpg)

ہائی سینس نے “اسمارٹ” حکمت عملی کا اعلان کر دیا

“مستقبل کا نیا تصور، آپ کے خواب کی تعبیر” کے عنوان سے رپورٹ میں ہائی سینس گروپ کے چیئرمین چو ہوجیان نے ادارے کی نئی “اسمارٹ” کارپوریٹ حکمت عملی کا انکشاف کیا ہے : ادارہ اپنے عملی فلسفے کی بنیاد پر اسمارٹ ٹیکنالوجی بنانے کے لیے جدوجہد، اپنی تخلیقی ٹیموں کے لیے تخلیقی تحریک، مستقبل میں افراد کے تقرر اور تعین کے نظام کا معیار مرتب کرتا رہے گا۔ اس “اسمارٹ” حکمت عملی کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ہائیر ایک ٹاسک فورس تشکیل دے گا تاکہ ادارے کو نئی سمت میں ترقی دی جا سکے۔ اس خیال کے جذبے کے ذریعے ہائی سینس ابلاغ، رابطہ، گھریلو مصنوعات، اسمارٹ نقل و حمل، رئیل اسٹیٹ اور دیگر شعبہ جات میں ادارے کے آپریشنز کے ہر پہلو میں اسمارٹ ٹیکنالوجی کو فروغ دے گا۔

چو ہوجیان نے اپنی تقریر میں زور دیا کہ ایک اسمارٹ-ٹیکنالوجی کمپنی میں ہائی سینس کی تبدیلی کی بنیاد ادارے کے بے مثال ملٹی میڈیا آپریٹنگ پلیٹ فارم اور “اسمارٹ اسٹور” کو مضبوط بنانا ہوگا، مؤخر الذکر ادارے کے ہارڈویئر کاروبار میں “خدمات کے ذریعے آمدنی تخلیق کرنے کے تناسب میں اضافے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

اس وقت ہائی سینس فلیٹ اسکرین ٹیلی وژن کی چینی مارکیٹ میں قائدانہ حیثیت برقرار رکھے ہوئے ہے، جو اسے گزشتہ آٹھ سالوں سے حاصل ہے، اور ساتھ ساتھ اسمارٹ ٹیکنالوجی نقل و حمل اور ہوم کیبل ماڈیول شعبوں میں مستحکم برتری بھی حاصل کیے ہوئے ہے۔ یہ قوتیں اسمارٹ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہائی سینس کی آمد میں ایک کلیدی کردار ادا کرے گی۔ چو ہوجیان نے اس یقین کا اظہار کیا کہ “اب جبکہ اسمارٹ ٹیکنالوجی کا عہد آ چکا ہے، تخلیق کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی ہے۔ ایپلی کیشنز، سروسز اور صارف کے تجربات مارکیٹ میں مسابقت کے مرکزی نکات بن جائیں گے۔”

چو ہوجیان نے انکشاف کیا کہ: “ہائی سینس جلد ایک انقلابی نئی پروڈکٹ جاری کرے گا جو اسمارٹ ٹیکنالوجی پلیٹ فارم پر مبنی تفریحی مواد پر مشتمل ہوگی جسے سوشل میڈیا سائٹس پر بھی پیش کیا جا سکے گا۔ ہائی سینس کا مقصد ٹیلی وژن کو ہر مقام پر لانا ہے، اور ٹی وی سیٹس کو نوجوانوں کی بڑی تعداد فراہم کرنا ہے۔ ان کوششوں کے ذریعے ادارہ صارفین کو مستقبل میں زندگی کے نئے طریقے اور ہائی سینس کے نئے انداز کا تصور کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔”

ذریعہ: ہائی سینس گروپ

رابطہ صرف برائے ذرائع ابلاغ:

جیسی ما،

+86-532-8087-8250،

+86-532-8386-6770 (فیکس)،

mayuanyuan@hisense.com

Technology Urdu News
Hisense Group

 Previous Post

او پی آئی نے مس یونیورس کلیکشن کا اعلان کر دیا

― May 17, 2011

Next Post 

High Blood Pressure – A Silent Killer

― May 17, 2011

Related Articles

Web Desk ― April 7, 2021 | Comment Closed

‫سی آئی ایف ایف ګوانگزو 4000 کوالټی برانډز سره 357،809 زائرینو له یو ځائ کوي

ګوانگزو، چین، 7 اپریل ، 2021 / پی آر نیوز وائر / – چین بین الاقوامی فرنیچر میلہ (ګوانگزو) (“سی آئی ایف ایف  ګوانگزو”) دخپل انتہائی کامیاب 47 مه ایډیشن 31 مارچ له راټول کړو۔ 8 ورځو نه زیاته موده پورې د نمائش په ځائ 000،750 مربع میل فاصلی باندي د سی آئی ایف ایف […]

Web Desk ― April 7, 2021 | Comment Closed

‫سی آئی ایف ایف گوانگ ژو نے 357,809 زائرین کو 4,000 کوالٹی برانڈز کے ساتھ منسلک کردیا

Web Desk ― April 2, 2021 | Comment Closed

‫یو ایس ایف ڈی اے نے جیمن کیئر کو نیوٹرلائزنگ اینٹی باڈی JMB2002 کے کلینیکل ٹرائل کے آغاز کی منظوری دے دی ہے

Web Desk ― March 26, 2021 | Comment Closed

‫لونگی سولر نے پاکستان سے 500 MWp بجلی کے آرڈرز حاصل کرلیے

Web Desk ― March 25, 2021 | Comment Closed

‫ہائیر اسمارٹ ہوم نے نئے آئی ای سی معیارات کے ساتھ دنیا کے پہلے “انٹرنیٹ آف فوڈ” اسمارٹ ریفریجریٹر کمپلینٹ کا افتتاح کردیا

Web Desk ― March 25, 2021 | Comment Closed

‫اے ڈبلیو ای شنگھائی 2021: ہائیر سمارٹ ہوم نے 525 ملی میٹرقطر کے بڑے ڈرم میں اپنی آئی پرو رینج واشنگ مشینیں نمائش کے لئے پیش کردیں

Web Desk ― March 24, 2021 | Comment Closed

ہائیر کے صحت مند ایئر کنڈیشنرز تین باوقار یورومانیٹر بین الاقوامی زمروں میں پہلے نمبر پر ہیں

Web Desk ― March 24, 2021 | Comment Closed

محمود کے حب الوطنی کے کامیاب گانے جو آب سنیک ویڈیو پر وائیرل ہے۔

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

Search

Monthly Archives

Follow Us

Pages

  • Home
  • Submit News
  • Contact Us
  • About Us

Advertisement

Calendar

April 2021
MTWTFSS
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930 
« Mar    


The strategy of the team behind “Pakistan news Wire.Net” is clear and it is to publish only authentic news as that is what the true journalism demands from any media outlet, and the “Pakistan News Wire. Net”, discourages the practice of opting for illegal approaches in order to get the ratings by any means. The more media outlets opt [...]

Archives

Search

Categories

  • General
  • Industry
  • Government & Politics
  • Other Language
  • Press Release
Copyright © 2020 - Pakistan News Wire. All Rights Reserved.