June 19, 2021

‫2021 ایس سی او انٹرنیشنل راؤنڈ ٹیبل کا جیانگسو کے لیان ینگانگ میں انعقاد

لیان ینگانگ، چین، 19 جون، 2021 / شنہوا۔ ایشیا نیٹ /– 18 جون، 2021ء کی سہ پہر کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) بین الاقوامی راؤنڈ ٹیبل کا کامیابی کے ساتھ جیانگسو صوبے کے شہر لیان ینگانگ میں انعقاد ہوا۔ اس کانفرنس کا انعقاد ایس سی او کے سیکریٹریٹ اور لیان ینگانگ میونسپل عوامی […]