December 10, 2021

ریاض میں منعقدہ فورم میں کووڈ-19 کی وجہ سے سعودی لیبر مارکیٹ کو درپیش چیلنجوں کا جائزہ لیا گیا

ریاض، سعودی عرب، 8 دسمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/– سوشل ڈائیلاگ فورم کا گیارہواں ورژن جس کا موضوع ہے “کورونا وباء کی روشنی میں لیبر مارکیٹ – اثرات اور ان کا حل”، آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شروع ہوا اور اس میں سعودی عرب کے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے وزیر […]