ٹیکنو (TECNO) نے زبردست توقعات کے ساتھ نئے سال کےآغاز کے لئے نئی ٹیلی اسکوپک میکرو لینس ٹینالوجی کو لانچ کردیا
اسلام آباد، 11 جنوری، 2022/پی آرنیوزوائر/ — ٹیکنو (TECNO)، ایک پریمیم اسمارٹ فون برانڈ، جو اس سے قبل “گلوبل موبائل کیمرہ ٹرینڈز 2022: انوویشن ٹاک” کے عنوان سے ایک ویبینار میں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجیز اور کامیابیوں کا خاکہ پیش کر چکا ہے۔ ویبینار کے مقررین نے ٹیکنالوجی کی حالیہ کامیابیوں پر روشنی ڈالی، جن […]