بیگو ایوارڈز گالا 2022 غیر معمولی براڈ کاسٹرز کا جشن منانے اور ورچوئل فیوچر کی جھلک دکھانے کے لئے تیار
سنگاپور، 21 جنوری 2022 /پی آر نیوز وائر/ — بیگو ٹیکنالوجی، دنیا بھر سے اپنے غیر معمولی براڈ کاسٹرز کا جشن منانے کے لئے دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں سے ایک اپنے تیسرے سالانہ بیگو ایوارڈز گالا کی میزبانی کرے گی۔ یہ گالا جمعہ – 14 جنوری 2022 […]