سنگاپور، 27 ستمبر، 2022/پی آرنیوزوائر/ — نیشنل اکیڈمی آف سائنسز نے اپنی فلیگ شپ اشاعت، پراسیڈنگ آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز (PNAS)،کے لیے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک مواد کی تیاری کی خدمات کی فراہمی کے لئے سٹرائیو کا انتخاب کیا ہے، جو تحریری مواد، ایڈ ٹیک، اور ڈیٹا کے لیے ٹیکنالوجی پر […]