سی ایچ آئی کیو (چِک) کو اپنے مضبوط برانڈ پاور پر بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا
ژونگشان، چین، 11 جنوری 2023ء/پی آرنیوزوائر/– چین میں بجلی کے گھریلو آلات بنانے والی اعلی پائے کی کمپنی اور اس کے پریمیم برانڈ سی ایچ آئی کیو(چِک) کو حال ہی میں 2022-2023 کے گلوبل ٹی وی برانڈز ٹاپ 10 میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ گلوبل ٹاپ برانڈز اتھارٹی، پیشہ ورانہ […]