کراچی، پاکستان، 25 اگست 2017ء/پی آرنیوزوائر/– ہمیں اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پوما انرجی نے ایڈمور گیس پرائیوٹ لمیٹڈ (ایڈمور) میں 51 فیصد حصص حاصل کرنے کے لیے چشتی گروپ کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ (تصویر: http://mma.prnewswire.com/media/548915/Puma_Energy_Chishti_Group.jpg) ایڈمور پاکستان میں معروف آزاد آئل مارکیٹنگ اداروں (او ایم سیز) میں سے ایک ہے […]