AsiaNet 44508 ہیمبرگ، جرمنی، 9مئی، 2011ء/پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/ – نیویا 9 -10 مئی 2011ء کو 50 ممالک کے مہمانوں کے ساتھ کامیابی کی صدی کا سفر کرے گا۔ عرشے پر نیویا تجربے کا آغاز سپر اسٹار ریحانہ کی براہ راست کارکردگی سے ہوگا۔ – حوالہ در حوالہ: تصویر ای پی اے یورپین پریس فوٹو ایجنسی کے