سنگاپور، 22 جولائی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مینڈرین آرچرڈ سنگاپور کے نامور شیچوان ریستوراں، شائسن ہانتن از چین کنتارو، کو مچلن گائیڈ سنگاپور 2016ء میں دو ستاروں سے نوازا گیا ہے – جو سنگاپور کی اولین فہرست برائے مچلن ہوٹل و ریستوراں ہے۔ یہ منصب شائسن ہانتن از چین کنتارو کو جزیرے پر سب سے بلند مچلن-درجہ […]