لانچو، چین، 10 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 24 واں چین لانچو سرمایہ کاری و تجارتی میلہ سوموار کو شمال مغربی صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانچو میں مفید نتائج کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ شاہراہ ریشم کے ساتھ ماحول دوست ترقی کے موضوع پر منعقدہ اس میلے نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے ساتھ واقع 42 ممالک سے […]