گوانگژو، چین، 14 دسمبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– چین گزشتہ چار دہائیوں کی اصلاحات اور دنیا کے لیے اپنی بانہیں کھولنے کے عمل کے دوران اپنے ماحولیاتی تحفظ کو بھی آگے بڑھا رہا ہے، جس دوران اس نے اپنے جنگلات کو 12 فیصد سے تقریباً دو گنا کرتے ہوئے 21.66 فیصد تک پہنچا دیا ہے۔ اور چین کی […]