– ٹائیفائیڈ بخار اور دیگر سالمونیلا امراض پر آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کے لیے ماہرین ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں جمع ڈھاکہ، بنگلہ دیش، 28 فروری 2013ء/پی آرنیوزوائر / ایشیانیٹ پاکستان– ٹائیفائیڈ بخار، میعادی بخار (ٹائیفائیڈ یا پیراٹائیفائیڈ سے ہونے والا مرض)، اور حملہ آور غیر-ٹائیفائیڈل سالمونیلا پر قابو اور تحفظ پر ہونے والی پیشرفت پر […]