لاس اینجلس، 14 دسمبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– سوموار 12 دسمبر کو یو ایس سی ٹاؤن اور گاؤن میں یو ایس سی لیونارڈ ڈیوس اسکول آف گیرونٹولوجی ڈین پنکاس کوہن نے کیون سو چیئر ان گیرونٹولوجی کی تنصیب اور رونگ سیانگ سو ری جنریٹو لائف سائنس لیب کی تخصیص کا اعلان کیا ہے، جو بایوٹیک منتظم کیون […]