AsiaNet 44550 ٹوکیو، جاپان اور سڈنی، آسٹریلیا، 11 مئی/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/ این ٹی ٹی کمیونی کیشنز کارپوریشن (این ٹی ٹی کام) اور فرنٹ لائن سسٹمز آسٹریلیا پرائیوٹ لمیٹڈ (فرنٹ لائن) نے 11 مئی کو مشترکہ اعلان کیا ہے کہ این ٹی ٹی کام آئی ٹی انفرا اسٹرکچر، آئی ٹی مشاورت اور منظم خدمات فراہم