کراچی، یکم فروری: ملک بھر کے فری لانس صحافیوں کی جانب سے اپنے حقوق، تحفظ اور پیشہ ورانہ نشوونما کی ترویج کے لیے پاکستان فری لانس جرنلسٹس گروپ (پی ایف جے جی) بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس گروپ میں فری لانس صحافی، مدیران، اداریہ لکھنے والے، فوٹو جرنلسٹس اور کیمرا مین شامل ہوں […]