اسلام آباد، پاکستان، 24 فروری، 2021/پی آرنیوزوائر/– پاکستان میں مشہور شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم، سنیک ویڈو نے حال ہی میں پاکستان کے پی ایس ایل لیگ میں دو معروف ٹیموں کے ساتھ خصوصی سپانسرشپ کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، ایک معروف کرکٹ ٹیم، سنیک ویڈو کی پی ایس ایل VI […]