الولید فلانتھروپیز نے الہلال سعودی کلب برائے خواتین کھیلوں کے ساتھ پانچ سالہ شراکت داری پر دستخط کر دیے
ریاض، سعودی عرب، 11 اکتوبر 2022ء/پی آرنیوزوائر/– ایچ آر ایچ شہزادہ الولید بن طلال ال سعود کی سربراہی میں الولید فلانتھراپیز نے الہلال سعودی کلب برائے خواتین کھیلوں کے ساتھ پانچ سالہ شراکت داری پر دستخط کیے ہیں۔ ویژن 2030 کے مطابق یہ شراکت داری کھیلوں میں خواتین کی شرکت کو فروغ دینے اور صنعت […]