12 واں سوشل ڈائیلاگ فورم ریاض میں شروع ہو گیا ریاض، سعودی عرب، 9 جنوری 2023ء/پی آرنیوزوائر/– وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی کے زیر اہتمام ریاض میں کنگ عبدالعزیز سینٹر فار نیشنل ڈائیلاگ کے تعاون سے منعقدہ 12واں سوشل ڈائیلاگ فورم آج 9 جنوری سے شروع ہوا۔ ریاض میں 2023، بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن […]